Description
بجلی کے تمام کام اب ماہر ٹیم کے ساتھ
کیا آپ بار بار الیکٹریشن بدل بدل کر پریشان ہو چکے ہیں؟
اب صرف ایک بار ہماری پروفیشنل اور تجربہ کار الیکٹریشن ٹیم سے کام کروائیں اور بار بار کی پریشانی سے نجات پائیں۔
ہم فراہم کرتے ہیں:
• گھریلو الیکٹریکل ورک
• کمرشل الیکٹریکل ورک
• نئی وائرنگ اور ری وائرنگ
• فالٹ فائنڈنگ اور مرمت
• ڈی بی انسٹالیشن
• لائٹس پنکھے سوئچ ساکٹ اور دیگر الیکٹریکل فٹنگ
• دفتر دکان اور فیکٹری کے الیکٹریکل سلوشنز
• تربیت یافتہ اور تجربہ کار الیکٹریشنز
• بروقت اور معیاری سروس مناسب قیمت پر
ایک بار کام کروائیں اور بار بار الیکٹریشن ڈھونڈنے کی ضرورت ختم کریں۔
واٹس ایپ
(Chat with seller)