Description
وائرلیس بلوتھ ائیر بڈز – شاندار ساؤنڈ، لمبی بیٹری
Delivery:
پورے پاکستان میں ہوم ڈیلیوری
اعلیٰ معیار کے وائرلیس بلوتھ ائیر بڈز جو آپ کو زبردست ساؤنڈ کوالٹی اور آرام دہ استعمال فراہم کرتے ہیں۔
HD ساؤنڈ اور ڈیپ باس
اسمارٹ ٹچ کنٹرول
لمبی بیٹری ٹائمنگ
اینڈرائیڈ اور آئی فون دونوں کے ساتھ کام کرتا ہے
کال اور میوزک کے لیے بہترین
اسٹائلش اور ہلکا وزن
پیکج میں شامل:
1 × وائرلیس ائیر بڈز
1 × چارجنگ کیس