Description
— بہترین حالت میں
Wave Pro Airbuds فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
بہترین ساؤنڈ کوالٹی
صاف اور کلیئر آواز
Bluetooth کنیکٹیویٹی
چارجنگ کیس کے ساتھ
بیٹری بیک اَپ اچھا ہے
استعمال شدہ لیکن اچھی حالت میں
Airbuds بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں، کوئی مسئلہ نہیں۔
حقیقی خریدار رابطہ کریں۔
قیمت مناسب رکھی گئی ہے، معمولی گفت و شنید ممکن ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔