Current location icon
All categoriesDropdown arrow
e-commerce management 0
1/ 11

e-commerce management

Sadiqabad, Rawalpindi
1 hour ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Individual
Type of Ad Job Offer
Salary from 28000
Salary to 30000
Career Level Entry Level
Salary Period Monthly
Description
ای کامرس اینڈ سوشل میڈیا ایگزیکٹو3 ) our brands: برانڈ کے لیے 3 محنتی، ذمہ دار اور قابل لڑکے درکار ہیں۔BRAND NAME: HA Abaya ذمہ داریاں: - ویب سائٹ پر نئی پروڈکٹس، تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنا۔ - Facebook، Instagram، TikTok اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو روزانہ مینیج کرنا۔ - WhatsApp پر کسٹمرز سے پروفیشنل انداز میں بات چیت کرنا۔ - ویب سائٹ اور واٹس ایپ سے آنے والے آرڈرز بک کرنا۔ - روزانہ آرڈرز کی پیکنگ اور بروقت ڈسپیچ کروانا۔ - پروڈکٹ لسٹنگ اور اسٹاک کو اپ ڈیٹ رکھنا۔ ضروری قابلیت: - کمپیوٹر چلانے میں مہارت۔ - سوشل میڈیا اور ویب سائٹ مینیجمنٹ کا بنیادی تجربہ۔ - Canva یا coraldraw کی بنیادی معلومات (ترجیح دی جائے گی)۔ - اچھا اخلاق، ذمہ داری کا احساس اور محنتی مزاج۔ - سیکھنے کا شوق اور ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی صلاحیت۔ اوقاتِ کار: صبح 10:00 بجے سے شام 8:00 بجے تک۔ OFFICE BASED JOB (NOT REMOTE JOB) مقام: (Office is in Sadiqabad, Rawalpindi) تنخواہ: قابلیت اور تجربے کے مطابق (انٹرویو کے بعد طے ہوگی)۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا CV اور WhatsApp نمبر بھیجیں
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1118806064
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery