Description
دو پانچ پانچ کلو کے اور دو تین تین کلو والے ربڑ کوٹڈ ڈمبلز برائے فروخت۔
مطلب ٹوٹل سولہ کلو ہے
حالت نئی ہے بالکل۔ تصویریں دیکھ سکتے ہیں
بازار میں تین سو روپے کلو کے حساب سے ہے
میں دو سو روپے کلو کے حساب سے دے رہا ہوں
چاروں ڈمبلز کی قیمت فل اینڈ فائنل تین ہزار
کوئی سودے بازی نہیں ہوگی۔ ایک روپیہ بھی کم نہیں ہو گا
جس کو چاہیے برائے مہربانی کال پر رابطہ کرے۔
شکریہ