Description
پانچ پانچ کلو کے دو ڈمبل ہیں۔
ربڑ کوٹڈ ہیں اے ون حالت میں۔ تصویروں میں دیکھ سکتے ہیں۔ فائنل قیمت دونوں ڈمبل کی دو ہزار روپے ہے۔ بازار سے ریٹ پتہ کروا لیں بہت مناسب قیمت پہ دے رہا ہوں۔ اس لی سودے بازی والے دوست رابطہ کر کے شمندہ نہ ہوں۔
۔ قیمت دو ہزار سے ایک روپیہ بھی کم نہیں ہوگی
برائے مہربانی کال پر رابطہ کریں۔ شکریہ