Description
السلام علیکم
ڈبل بیڈ 2 سائیڈ ٹیبل اور 1 ڈریسنگ گول شیشے والی
اور یہ جھولا بھی ہے اس کی قیمت 11000 ہزار روپے ہے یہ بیڈ کے ساتھ نہیں ہے
یہ فرنیچر برینڈ نیو ہے ون منتھ یوز ہوا ہے
پیسوں کی سخت ضرورت ہے جس کی وجہ سے فور سیل کر رہا ہوں
ابھی تک ان کے اوپر سے شیٹس وغیرہ بھی نہیں اتری
55000
ہزار کا میں نے لیا تھا میں نے وہی ریٹ لگایا ہے اپ کو جو مناسب ریٹ سمجھ ائے اپ افر کر سکتے ہیں