Description
ہم ہر قسم کی شرٹس، ہوڈیز، کیپس، بیگز اور کپڑے پر بہترین DTF پرنٹنگ فراہم کرتے ہیں۔ ہمارے پرنٹس شوخ رنگوں، لمبی عمر اور واش ریزسٹنٹ ہوتے ہیں۔ کسٹم ڈیزائن، لوگو اور برانڈ پرنٹنگ کے لیے بہترین سروس۔ کم اور زیادہ مقدار دونوں آرڈرز قبول کیے جاتے ہیں۔
شوخ اور واضح رنگ
نرم اور آرام دہ پرنٹ
دیرپا اور دھلائی میں خراب نہیں ہوتا
کسٹم ڈیزائن کی سہولت
ہول سیل اور بلک آرڈر دستیاب
تیز ڈیلیوری
ابھی رابطہ کریں اور بہترین قیمت حاصل کریں۔