Description
ڈرائر فروخت کے لیے۔ تقریباً 2 سال استعمال کیا گیا ہے اور مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔ موٹر اچھی حالت میں ہے اور ڈرائر بہترین طریقے سے کپڑے خشک کرتا ہے۔ کمپنی ایشیا نہیں ہے، لیکن مشین بالکل ٹھیک کام کرتی ہے۔ صرف ضرورت نہ ہونے کی وجہ سے فروخت کر رہے ہیں۔"