Description
پورٹ ایبل (آسانی سے اٹھایا جانے والا) سہولت و آسانی سےاستعمال کیا جانے والامٹی کا ڈرم تندور ،
گھر ہوچاہےآرام دہ بنگلہ ہو یا شہر کا کوئی مصروف اپارٹمنٹ ،
اب تندور پر روٹیاں پکائیں بارش ،دھوپ اور خراب موسم میں بھی،
جہاں دل کرے تندور رکھ کے روٹیاں پکائیں،
6 نان جتنی روٹیاں، 4 درمیانی روٹیاں اور 3 بڑی روٹیوں والا مظبوط تندور،
ہمارے یہاں تندور آرڈر پر تیار کیئے جاتے ہیں ،
نزد ہیپی لینڈ پارک دریا خان روڈبھکر ،
قیمت و نمبر اور مزید معلومات کے لیئے انبکس میں رابطہ کریں،