Description
مجھے گھر کے کاموں میں مدد اور بچوں کی پک اینڈ ڈراپ
کیلئے ایک ملازم کی ضرورت ہے۔
مندرجہ ذیل ڈیوٹی شامل ہے۔
گاڑیاں صاف رکھنا، پودوں کو پانی دینا، ضرورت کے وقت گھر پر رہنا اور گھر کا خیال رکھنا۔
صبح بچوں کو سکول لے کر جانا اور واپس لے کر آنا۔