Description
لوکیشن: چور ہڑپال، راولپنڈی
اوقات کار: صبح 8:30 بجے تا شام 5:00 بجے
تنخواہ: 30,000 روپے ماہانہ
ڈرائیونگ لائسنس لازمی
ذمہ دار، دیانت دار اور وقت کا پابند امیدوار درکار
رابطہ نمبر: (View phone number)
فوری ضرورت ہے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار فوری رابطہ کریں۔