Description
فوڈ ڈیلیوری ڈرائیور درکار ہیں (2 اسامیاں)
ہمیں ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور کیفے میں فوڈ ڈیلیوری کے لیے ڈرائیورز درکار ہیں۔
مقام:
قائدِاعظم انڈسٹریل ایریا، کوٹ لکھپت، لاہور
ذمہ داریاں:
فوڈ آئٹمز کی لوڈنگ اور ان لوڈنگ
بروقت اور محفوظ ڈیلیوری
سامان کی حفاظت اور صفائی کا خیال رکھنا
اہلیت:
ایل ٹی وی ڈرائیونگ لائسنس لازمی
وقت کی پابندی اور ذمہ داری
لاہور کے راستوں سے واقفیت
ڈیلیوری کا تجربہ ترجیحاً
تنخواہ:
38,000 سے 40,000 روپے ماہانہ
نوکری کی نوعیت:
فل ٹائم
دلچسپی رکھنے والے امیدوار رابطہ کریں / درخواست دیں
0>3>1>5>8>6>7>4>0>7>7