Description
تجربہ کار ڈرائیورز کی ضرورت ہے ینگو (Yango) اور اِن ڈرائیو (InDrive) کے لیے۔
مقام: پارک ویو سٹی، براڈوے کمرشل، لاہور (مین ملتان روڈ)
ملازمت کی تفصیل:
• عہدہ: ڈرائیور (Yango / InDrive)
• لائسنس: درست ایل ٹی وی (LTV) لائسنس ہونا لازمی ہے
• شفٹیں: صبح اور رات دونوں دستیاب
• جاب کی نوعیت: فل ٹائم اور پارٹ ٹائم
• تنخواہ: ڈیلی بیس + منتھلی بیسک (کارکردگی کے مطابق)
• ریفرنس لازمی (تفصیل نیچے)
• امیدوار ایماندار، وقت کے پابند اور خوش اخلاق ہوں
ضروری دستاویزات:
• 2 پاسپورٹ سائز تصاویر
• ایل ٹی وی لائسنس کی کاپی
• قومی شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی
• 2 ریفرنس درکار:
- 1 سرکاری ملازم
- 1 پڑوسی (خونی رشتہ دار قابلِ قبول نہیں)
• پولیس ویریفکیشن لازمی ہے