All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Driver Wanted In Karachi. 0
1 / 1

Driver Wanted In Karachi.

KDA Scheme 1, Karachi
2 weeks ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Individual
Type of AdJob Offer
Salary from25000
Salary to30000
Career LevelEntry Level
Salary PeriodMonthly
Position TypeFull-time
Description
آرمی کے کرنل کے گھر کے لیے ایک ڈرائیور کی ضرورت ہے جس میں یہ خوبیاں ہونی چاہیے: ۱) شریف ایماندار اور اچھے کردار کا حامل ہو۔ ۲) عمر 30 سال یا اس سے زائد۔ ۳) شادی شدہ ہو۔ ۴) کم سے کم 10 سال گاڑی چلانے کا تجربہ ہو۔ ۵) ڈرائیونگ لائسنس اور شناختی کارڈ کا حامل ہو۔ ۶) اٹومیٹک اور مینول دونوں گاڑیاں چلا سکے۔ ۷) کراچی کے راستوں سے اچھی طرح سے واقف ہو۔ ۸) رہائش ہمارے پاس ہی ہوگی۔ ۹) چھوٹے موٹے دوسرے کام بھی کر سکے۔ ۱۰) کم سے کم تین ریفرنسز مہیا کریں۔ اپنی تفصیلات بمع تصویر کے چیٹ کے ذریعے بھیجیں
Location
Pakistan
Ad id 1085030695
Report this ad