Description
ڈرائیور درکار ہے
مقام: سٹی ہاؤسنگ، سیالکوٹ
ایک معزز گھرانے کے لیے تجربہ کار، ذمہ دار اور بااعتماد فل ٹائم ڈرائیور درکار ہے۔
ضروری شرائط:
پنجاب کا درست ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے
عمر 40 سال یا اس سے زائد ہو
پٹھان امیدوار کو ترجیح دی جائے گی
ایماندار، ذمہ دار اور خوش اخلاق ہو
صحت مند اور صاف ستھری عادات کا حامل ہو
ڈرائیونگ کا اچھا تجربہ رکھتا ہو
ذمہ داریاں:
گھر کی گاڑی چلانا
گاڑیوں کی صفائی اور دیکھ بھال کرنا
گھر کے لیے گروسری اور دیگر ضروری سامان لانا
گاڑی کی بروقت مینٹیننس اور صفائی کا خیال رکھنا
بہترین تنخواہ پیکج
فل ٹائم جاب
اچھا اور باعزت کام کا ماحول
واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
**0325 36679