Description
MALIK RENT A CAR — DRIVER REQUIRED
YANGO / inDrive کے لیے تجربہ کار ڈرائیورز درکار ہیں
ہمیں صرف Experienced & Serious Drivers کی ضرورت ہے۔
تجربہ کار ڈرائیور ہونا ضروری ہے
Valid Driving License لازمی ہے
صرف سنجیدہ اور ذمہ دار افراد رابطہ کریں
نئی Suzuki Alto گاڑی فراہم کی جائے گی
رہائش کمپنی کی طرف سے فراہم کی جائے گی
گاڑی کی Maintenance اور تمام اخراجات کمپنی کے ذمہ
Fuel Full Tank دیا جائے گا اور شفٹ کے اختتام پر Full Tank واپس لیا جائے گا
⏰ 12 گھنٹے کی شفٹ:
Day Shift: 12 PM تا 12 AM
Night Shift: 12 AM تا 12 PM
Fixed Rent: صرف Rs. 3,000 فی 12 گھنٹے کی شفٹ
Rs. 3,000 کے علاوہ جو بھی کمائی/بچت ہوگی، وہ ڈرائیور کی ہوگی۔
Location: Chak Shahzad New Mall, Islamabad
(Jinnah Avenue)
WhatsApp / Contact: (View phone number)
Owner: Malik Adil Khokhar
صرف تجربہ کار، Valid License رکھنے والے اور Serious Drivers ہی رابطہ کریں۔