Description
G13/2، اسلام آباد میں ایک ذمہ دار اور قابلِ اعتماد ڈرائیور کی ضرورت ہے۔ ڈیوٹی صبح ۷ بجے سے شام ۴ یا ۵ بجے تک پورے دن کے لیے ہو سکتی ہے، یا صرف بچے کو گھر کے قریب اسکول چھوڑنے اور چھٹی کے وقت واپس گھر لانے کے لیے بھی رکھی جا سکتی ہے۔ گاڑی مالک کی ہوگی، ڈرائیور کو اپنی گاڑی لانے کی ضرورت نہیں۔ بیرونِ شہر سے آنے والے امیدواروں کے لیے رہائش اور کھانے کا انتظام بھی کیا جا سکتا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کریں۔