Description
شادی شدہ ، عمر کم از کم 35 سال ہو، سموکنگ نا کرتا ہو،، لاہور میں فیملی کے ساتھ چلانے کا کم از کم دو سال کا تجربہ لازمی ہو، لاہور کے سب راستوں کا علم ہو، ،تین وقت کھانا اور رہائش کی سہولت ہے، لوکیشن پارک ویو سٹی ملتان روڈ لاوہر۔ اپنا نام، شہر، ، شناختی کارڈ ،ڈرائونگ لائسنس کی پکچر اس واٹس ایپ پر بھیجیں۔
0/3/4/5/7/4/1/0/6/5/0
جن کا لاہور کا تجربہ نا ہو ، شرائط پر پورا نا اترتا ہو وہ رابطہ نا کریں۔