Description
*تجربہ کار ڈرائیور درکا ہے*
*یانگو / ان ڈرائیو کے لیے - لاہور*
*شرائط:*
درست ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے
لاہور میں ڈرائیونگ کا تجربہ ہو
لاہور کے راستوں سے واقفیت ہو
ایماندار اور وقت کا پابند ہو
*رابطہ کریں / واٹس ایپ:* (Chat with seller)