Current location icon
All categoriesDropdown arrow
Driver Required 0
1/ 1

Driver Required

Askari 13, Rawalpindi
6 hours ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Individual
Type of Ad Job Offer
Salary from 35000
Salary to 40000
Career Level Associate
Salary Period Monthly
Description
فیملی کے لیے ڈرائیور کی ضرورت ہے ایک ذمہ دار، قابلِ اعتماد اور تجربہ کار ڈرائیور درکار ہے جو فیملی کے ساتھ بااخلاق اور پیشہ ورانہ انداز میں کام کر سکے۔ دلچسپی رکھنے والے افراد 10 اکتوبر کو صبح ۱۰۳۰ عسکری ۱۳ ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لیے آ جائیں ۔ ڈرائیونگ ٹیسٹ کی کوئی فیس نہیں ہے۔ خواہش مند حضرات اپنا نام اور موبائل دیئے گئے نمبر پر بھیج دیں۔ ڈرائیونگ لائسنس اور شناختی کارڈ کل ٹیسٹ کے وقت ساتھ لائیں۔   • آٹومیٹک اور مینوئل دونوں گاڑیوں پر عبور حاصل ہو۔ سہولت: رہائش اور کھانا فراہم کیا جائے گا۔ تنخواہ 40000 روپے ماہانہ ہوگی۔ اتوار چھٹی ہوگی۔ نوٹ: راولپنڈی / اسلام آباد کے راستوں سے اچھی واقفیت رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی۔ منتخب امیدوار اپنی ملازمت 12 October 2026 بروز سوموار شروع کرے گا۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1118433100
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery