Description
گھر کے لیے ڈرائیور چاہیے۔ سموکنگ نا کرتا ہو۔ عمر 35 سے 45 سال کے اندر ہو۔ ۔ ضلع خانیوال، ، پاکپتن اوکاڑہ ساہیوال ، کمالیہ کے لوگوں کو ترجیح دی جاے گی۔
اپنی معلومات صرف واٹس ایپ کریں۔ کال نا کریں۔ واٹس ایپ نمبر
0/3/4/5/7/4/1/0/6/5/0
تین وقت کھانا، رہائش الگ کمرہ۔