Description
*ذاتی گھر کے لیے ڈرائیور درکار ہے*
- ڈرائیونگ کا تجربہ رکھتا ہو
- اینڈرائیڈ فون موجود ہو اور گوگل میپ چلانا آتا ہو
- رہائش نارتھ ناظم آباد کے قریب ہو
صبح 9 سے شام 5 کے درمیان کال کریں۔
Need an experienced driver , has an Android phone and knows how to use Google maps and lives near North Nazimabad block N.
Contact only between 9am to 5pm