Description
ڈرائیور درکار
گھر کے لیے ایک تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
ضروری شرائط:
شادی شدہ ہو۔
فیملی کے ساتھ رہائش کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
آٹومیٹک گاڑی چلانے کا تجربہ لازمی ہے۔
درست اور کارآمد CNIC لازمی۔
درست اور کارآمد ڈرائیونگ لائسنس لازمی۔
ذمہ دار، دیانت دار اور بااخلاق امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
صرف واٹس ایپ میسجز کریں (کال نہ کریں)
(View phone number)