Description
ملازمت کا عنوان
ڈرائیور (فوری بھرتی) ملازمت کی تفصیل:
ہمیں قابلِ اعتماد اور محنتی ڈرائیورز کی فوری ضرورت ہے۔ منتخب امیدوار کمپنی کے تحت محفوظ اور منظم ماحول میں خدمات انجام دیں گے۔
کار :
آلٹو، مہران
ذمہ داریاں:
کمپنی کی گاڑی کو محفوظ اور ذمہ داری سے چلانا مقررہ اوقات میں ڈیوٹی کی پابندی کسٹمر سروس کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنا کمپنی کے قوانین اور ٹریفک رولز پر عمل کرنا
کمیشن پالیسی:
%40:60 (اچھی کمائی کے مواقع) بروقت ادائیگی کی مکمل یقین دہانی کمپنی کی جانب سے بہترین کارکردگی پر بونس اور انعامات
ہماری ترجیح:
عزت، اعتماد اور محفوظ کام کا ماحول
ضروری دستاویزات:
اصل CNIC درست ڈرائیونگ لائسنس کردار سرٹیفیکیٹ
اوقات:
12 AM TO 12 PM ( Night Shift)
12 PM TO 12 AM ( Day Shift)
مقام:
https://maps. app. goo. gl/BA9TPG9aatiM9Cjz6?g_st=iw
وکیل کالونی گلزار قائد ، راولپنڈی
رابطہ نمبر: 0/3/3/6/1/6/6/6/6/8/1