Description
ڈرائیور درکار + ایڈوانس شرط (لاہور)
ہونڈا سٹی (پریمیم کیٹیگری) گاڑی کے لیے تجربہ کار اور قابلِ اعتماد ڈرائیور کی ضرورت ہے، جو Careem / InDrive / Uber پر گاڑی چلا سکے۔
خاص شرط (اہم):
صرف وہی ڈرائیور رابطہ کریں جو 45,000 سے 50,000 روپے ایڈوانس دے سکتے ہوں۔
تفصیلات:
- گاڑی: Honda City (Premium Category)
- کام کا علاقہ: لاہور
- پلیٹ فارم: Ride Apps
شرائط:
- کم از کم 2 سال ڈرائیونگ کا تجربہ
- لاہور کے روٹس کا مکمل علم
- ایماندار، ذمہ دار اور محنتی ہو
- CNIC اور لائسنس لازمی
کمائی اچھی ہے (محنت کے مطابق)
رابطہ (صرف WhatsApp): (Chat with seller)
کال نہ کریں، صرف WhatsApp پر میسج کریں
صرف سنجیدہ اور ایڈوانس دینے والے افراد ہی رابطہ کریں