Description
ہمیں گھر کے لیے ایک ڈرائیور درکار ہے۔
ڈرائیور سپر ٹاؤن، والٹن یا گلبرگ کے قریب رہائش پذیر ہو۔
امیدوار تجربہ کار ہو اور اس کے پاس درست ڈرائیونگ لائسنس ہو۔
عمر کی ترجیح: 40 سال یا اس سے زیادہ، اور اچھی ڈرائیونگ کا تجربہ ہو۔
کھانے کی سہولت: ایک وقت کا کھانا فراہم کیا جائے گا۔
ڈیوٹی ٹائمنگ: صبح 7:30 سے شام 8:30 تک۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
zero three zero one eight two zero eight four four eight
zero three four five three zero three seven zero seven eight