Description
دوپہر 12 بجے سے شام 5 بجے تک پارٹ ٹائم ڈرائیور درکار ہے۔
ذمہ داریاں: بچوں کو اسکول سے پک کرنا، گھر چھوڑنا، گھر کے معمولی کام کرنا اور گاڑی واپس گلبرگ II لانا۔
شرائط: عمر 32–45 سال، سمجھدار، ذمہ دار، بااخلاق اور قابلِ اعتماد ہو۔ مناسب ڈرائیونگ تجربہ، درست لائسنس، سابقہ ملازمتوں کا ریکارڈ اور کریکٹر سرٹیفکیٹ لازمی ہوگا۔
صرف سنجیدہ اور اہل امیدوار رابطہ کریں۔