Description
MALIK RENT A CAR — DRIVER REQUIRED
YANGO / inDrive کے لیے تجربہ کار ڈرائیورز درکار ہیں
ہمیں صرف Experienced & Serious Drivers کی ضرورت ہے۔
تجربہ کار ڈرائیور ہونا ضروری ہے
Valid Driving License لازمی ہے
صرف سنجیدہ اور ذمہ دار افراد رابطہ کریں
نئی Suzuki Alto گاڑی فراہم کی جائے گی
رہائش کمپنی کی طرف سے فراہم کی جائے گی
گاڑی کی Maintenance اور تمام اخراجات کمپنی کے ذمہ
Fuel Full Tank دیا جائے گا اور شفٹ کے اختتام پر Full Tank واپس لیا جائے گا
⏰ 12 گھنٹے کی شفٹ:
Day Shift: 12 PM تا 12 AM
Night Shift: 12 AM تا 12 PM
OPTION 1 — FIXED RENT
Rs. 3,000 فی 12 گھنٹے کی شفٹ
Rs. 3,000 کے علاوہ جو بھی کمائی / بچت ہوگی، وہ مکمل ڈرائیور کی ہوگی۔
OPTION 2 — 50/50 PROFIT SHARING
سب سے پہلے Fuel کی رقم نکالی جائے گی۔
اس کے بعد گاڑی کی Maintenance ۔ rs 5 روپی فی کلو میٹر نکالی جاے گی
ان تمام اخراجات کے بعد جو باقی Profit / بچت ہوگی، وہ 50/50 تقسیم ہوگی:
50% Driver — 50% Company
یعنی ڈرائیور اپنی سہولت کے مطابق Fixed Rent یا 50/50 Profit Sharing میں سے Option choose کر سکتا ہے۔
Location: Chak Shahzad New Mall, Islamabad
(Jinnah Avenue)
WhatsApp / Contact: (View phone number)
Owner: Malik Adil Khokhar
صرف Experienced، Valid License رکھنے والے اور Serious Drivers ہی رابطہ کریں۔