Description
InDrive اور Yango چلانے کا تجربہ ہو۔
درست ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے۔
لاہور کی سڑکوں اور راستوں کی اچھی معلومات ہو۔
خوش اخلاق، وقت کا پابند اور ذمہ دار ہو۔
گاڑی کی حفاظت اور صفائی کا خیال رکھے۔
سنجیدہ اور مستقل کام کرنے کا خواہش مند ہو۔
Job Details:
Company: Al Madina Rent a Car & Tours
Job Type: Full-Time
Location: Lahore
Salary: مناسب تنخواہ، تجربے کے مطابق
WhatsApp: 0306/2391/822