Description
Urgent Hiring – Driver Required
InDrive / Yango کے لیے ذمہ دار اور تجربہ کار ڈرائیور درکار ہے۔
لوکیشن: تاج باغ، لاہور
گاڑی: سوزوکی آلٹو
ضروری شرائط:
درست ڈرائیونگ لائسنس لازمی
کریکٹر سرٹیفکیٹ لازمی
شخصی ضمانت ضروری
سیکیورٹی چیک لازمی ہوگا
ڈیلی پیمنٹ سسٹم
پیمنٹ/شیئر:
روزانہ طے شدہ رقم جمع کروانی ہوگی (تفصیل فون پر بتائی جائے گی)
رابطہ نمبر: (View phone number)
صرف سنجیدہ، ایماندار اور ذمہ دار افراد ہی رابطہ کریں۔