Description
ڈرائیور درکار (CEO کے لیے) – الممتیاز گروپ آف الیکٹرانکس
الممتیاز گروپ آف الیکٹرانکس کو اپنے CEO کے لیے ایک تجربہ کار اور ذمہ دار پرسنل ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
لوکیشن: عسکری 10 کے قریب رہائش رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
ضروری شرائط:
امیدوار کے پاس Valid ڈرائیونگ لائسنس ہونا لازمی ہے
کم از کم 2 سال کا ڈرائیونگ تجربہ
ٹریفک قوانین اور روٹس کا مکمل علم
ذمہ دار، وقت کا پابند اور ایماندار ہو
⏰ ڈیوٹی ٹائمنگ:
روزانہ 12 گھنٹے ڈیوٹی
سہولیات:
کھانا کمپنی کی طرف سے نہیں فراہم کیا جائے گا
رہائش امیدوار کو خود رکھنی ہوگی
رابطہ نمبر:
(View phone number)