Description
*ضروری شرائط* *: پارٹ ٹائم ڈرائیور*
ڈیوٹی ٹائم : 1 سے 5 بجے
چالیس (40) سال سے کم عمر کے ڈرائیور کال نہ کریں ۔
۔ کم از کم عمر = 40 سال
ڈرائیور کی فیملی کا کراچی میں رہائش پذیر ہونا لازمی ہے۔
کم از کم 2 سابقہ مالکان کے ریفرنس لازمی ہوں گے۔
گھر کے دوسرے کام بھی کرنے ہوں گے۔
اردو پڑھنا جانتا ہو۔
گاڑی کے مکینک کام سے واقف ہو ۔
موٹر سائیکل ہونا ضروری ہے
کھانے کا بھی انتظام ہے ۔
*نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کے پیچھے، گلشن اقبال، کراچی*