Description
ڈرائیور درکار ہے (LTV)
ٹیکسلا / واہ کینٹ میں رہائش پذیر تجربہ کار ڈرائیور درکار ہے۔
• گاڑی: ذاتی، مالک کی طرف سے دی جائے گی
• اوقاتِ کار: صبح 8 سے شام 5 بجے تک
• شرائط: ویلڈ LTV لائسنس، شناختی کارڈ، 3–5 سال کا تجربہ، صاف ریکارڈ
• مقامی رہائش اور حوالہ/ضامن ضروری
تنخواہ: تجربے کے مطابق
رابطہ: [(View phone number)]