Description
اشتہار برائے ڈرائیور (کیری ڈبہ گاڑی کے ساتھ)
ہمیں اپنی بوتل واٹر کمپنی کی سپلائی کے لیے ایک تجربہ کار ڈرائیور درکار ہے، جس کے پاس اپنی کیری ڈبہ گاڑی ہو۔
ڈرائیور کو راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرنی ہوگی۔
شرائط:
• ڈرائیور کے پاس اپنی کیری ڈبہ گاڑی ہو
• راولپنڈی اور اسلام آباد کے راستوں کا اچھا علم ہو
• ذمہ دار اور وقت کا پابند ہو
دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کریں۔