Description
رکشہ ڈرائیور درکار ہے — لاہور
Indrive اور Yango کے لیے رکشہ ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
ایک ذمہ دار، محنتی اور تجربہ کار رکشہ ڈرائیور درکار ہے جو لاہور میں InDrive اور Yango پر رکشہ چلانے کا کام کرے۔
تفصیلات:
مقام: لاہور
رکشہ بالکل نیا ہے
InDrive اور Yango پر کام
روزانہ کرایہ باہمی رضامندی سے طے ہوگا
تجربہ کار اور ذمہ دار ڈرائیور کو ترجیح
درست شناختی کارڈ اور ڈرائیونگ لائسنس لازمی
⏰ باقاعدگی اور محنت ضروری
رکشہ ذمہ داری سے چلانے والا شخص درکار ہے
صرف سنجیدہ اور ذمہ دار ڈرائیور حضرات رابطہ کریں