Description
**inDrive** اور **Yango** پر کام کرنے کے لیے تجربہ کار ڈرائیورز درکار ہیں۔
**ٹھیکہ فکس ہے**
**رہائش مفت فراہم کی جائے گی**
**ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا لازمی ہے**
**کنٹریکٹ اسٹامپ پر کیا جائے گا**
**ضمانت کے طور پر ایک بینک چیک جمع کروانا ہوگا**
**رابطہ:**
**Atif Bhatti**
Manager
Fauja Transport
صرف سنجیدہ اور ذمہ دار امیدوار رابطہ کریں۔