Description
اشتہار کو غور سے پڑھنے کے بعد رابطہ کریں
۔میسج بھیجیں کال نیہں کریں شکریہ
ہم 2 لوگ ہیں
ہمیں گھر کے کام کے لئے خاتون اور گاڑی کے ڈرائیور کی ضرورت ہے
میاں بیوی ، یا ماں بیٹا، یا بہن بھائ ، چاہئیں
رہائش کھانا ہماری طرف سے ۔
لاہور ڈیفنس فیز 5 وٹس ایپ پر رابطہ کریں