Description
السلام علیکم!
میرا نام طاہر حمید ولد عبدالحمید ہے۔ میں لاہور میں ڈرائیور کی نوکری کی تلاش میں ہوں۔
میری عمر 33 سال ہے اور مجھے 2014 سے تقریباً 12 سال کا ڈرائیونگ کا تجربہ ہے۔ میرے پاس Motor Car / Jeep کا ڈرائیونگ لائسنس ہے اور میں نے تقریباً 7 سال ایک جنرل صاحب کے ساتھ Personal، Protocol اور Security/Protection Driver کے طور پر کام کیا ہے۔
اس کے علاوہ مختلف گاڑیوں پر 2–3 سال ڈرائیونگ اور تقریباً 2 سال Public Transport چلانے کا بھی تجربہ ہے۔
تعلیم: میٹرک
مقام: لاہور
لائسنس: Motor Car / Jeep
تجربہ: تقریباً 12 سال
دستیابی: فوری طور پر
اگر آپ کے پاس Personal Driver، Family Driver، Company Driver، Protocol Driver یا Security Driver کی کوئی مناسب vacancy ہو تو براہِ کرم مجھے اطلاع دیں۔
موبائل: (View phone number)
شکریہ۔