Description
ڈرائیور درکار (گھریلو) – اسلام آباد
ہمیں اپنے گھر کے لیے ایک قابلِ اعتماد اور ذمہ دار ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
مقام: I-8/3، اسلام آباد
ضروری شرائط:
عمر 35 سے 45 سال کے درمیان ہو
شریف، خوش اخلاق اور ذمہ دار شخصیت کا حامل ہو
درست اور کارآمد ڈرائیونگ لائسنس لازمی ہو
کم از کم بنیادی تعلیم یافتہ ہو
جسمانی طور پر صحت مند ہو اور کسی سنجیدہ بیماری میں مبتلا نہ ہو
کسی بھی قسم کے نشے کا عادی نہ ہو
مجرمانہ ریکارڈ نہ ہو
اسلام آباد اور راولپنڈی کے راستوں سے اچھی واقفیت رکھتا ہو
مینول (گیئر) گاڑی چلانے میں مہارت رکھتا ہو
اہم ہدایات:
بیرونِ ملک جانے کا ارادہ رکھنے والے یا کسی سائیڈ بزنس میں مصروف افراد رابطہ نہ کریں
غیر شادی شدہ افراد یا 35 سال سے کم عمر امیدوار درخواست نہ دیں
ذمہ داریاں:
روزمرہ گھریلو ڈرائیونگ کے فرائض انجام دینا
بچوں کو ٹیوشن یا دیگر سرگرمیوں کے لیے چھوڑنا اور واپس لانا
دیگر ڈرائیونگ سے متعلق کاموں میں مدد فراہم کرنا
مزید معلومات:
ابتدائی طور پر 2 سے 5 دن کا ٹرائل ہوگا
دو حوالہ جات (References) فراہم کرنا لازمی ہے
ملازمت چھوڑنے سے 10 دن پہلے اطلاع دینا ہوگی
کھانے اور رہائش کی سہولت فراہم نہیں کی جائے گی
نوٹ: براہِ کرم اشتہار کو غور سے پڑھنے کے بعد ہی رابطہ کریں۔