Description
ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
تنخواہ 35,000 روپے ماہانہ ہے۔ کھانے پینے کے لیے 15,000 روپے ماہانہ ہوں گے، کھانا خود باہر سے کرنا ہوگا۔ رہائش ہم دیں گے۔
ہر مہینے 4 چھٹیاں ہوں گی۔ اگر 2 مہینے بعد چھٹی پر جائیں تو 8 چھٹیاں اکٹھی ملیں گی۔
ڈرائیونگ لائسنس بنا ہوا ہونا چاہیے۔ نیا پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ اور لاہور میں 1 ریفرنس ضروری ہے۔
جس کو یہ سب باتیں منظور ہوں، صرف وہی رابطہ کرے۔