Description
)سر: ڈرائیور کی ضرورت ہے (نشاط لنن - Nishat Linen)
تنخواہ: 45,000 روپے ماہانہڈیوٹی کے اوقات: 8 گھنٹےماہانہ چھٹیاں: 4 (ہفتہ وار)عمر کی حد: 22 سے 50 ساللازمی شرط: ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا ضروری ہےدیگر تفصیلات:پاکستان بھر سے امیدوار رابطہ کر سکتے ہیں۔ نوکری کی جگہ لاہور ہے۔رابطہ کا طریقہ:اپنی CV ابھی واٹس ایپ کریں: اعجاز خان (View phone number)