Description
السلام علیکم
> مجھے فیصل آباد میں ڈرائیور کی نوکری چاہیے۔
>
> نام: محمد سجاد
> علاقہ: مدینہ ٹاؤن، فیصل آباد
> لائسنس: کار کا لائسنس موجود ہے
> تجربہ: 3-4 ماہ گاڑی چلانے کا تجربہ ہے
>
> گھر، دفتر، سکول، کمپنی یا رینٹ اے کار کے لیے ڈرائیور کی ضرورت ہو تو رابطہ کریں۔
> میں ایماندار اور وقت کا پابند ہوں۔
>
> رابطہ نمبر: (Chat with seller)