Description
**عنوان: لاہور میں تجربہ کار فیملی / پرسنل ڈرائیور دستیاب**
السلام علیکم!
مجھے لاہور میں فیملی ڈرائیور یا پرسنل کار ڈرائیور کی نوکری کی ضرورت ہے۔
- 3 سال کا ڈرائیونگ تجربہ
- مینوئل اور آٹومیٹک گاڑیاں چلانے کا تجربہ
- SUV گاڑیاں چلانا بھی جانتا ہوں
- لاہور کے کئی راستوں سے واقف ہوں
- پانچویں جماعت تک تعلیم
- درست ڈرائیونگ لائسنس
**متوقع تنخواہ: 40,000 سے 45,000 روپے**
کھانا اور رہائش یا آنے جانے کی سہولت ہو تو بہتر ہے۔
رابطہ: (Chat with seller)