Description
ڈرائیور / پرسنل اسسٹنٹ کی نوکری درکار ہے
مجھے لاہور میں کسی گھر یا کمپنی میں ڈرائیور یا پرسنل اسسٹنٹ کی نوکری چاہیے۔ تجربہ موجود ہے اور ڈرائیونگ لائسنس بھی ہے۔
ترجیح: رہائش اور کھانا فراہم کیا جائے۔
تنخواہ: 50,000 سے 60,000 روپے
رابطہ: اپنا موبائل نمبر0/3/0/7/4/2/9/4/8/9/0