Description
گھر کے لیے آرمی/فورسز سے فریش ریٹائر محنتی، ایماندار اور تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
رہائش ، کھانا اور اچھی تنخواہ دی جاے گی۔
عمر: 45-40 سال کے درمیان ہو۔ 45 سے زائد عمر والے حضرات رابطہ نا کریں. ۔
Apni CV OLX Chat par bhajin.
Address: Sector D DHA Phase 2, Islamabad