Description
ضرورت برائے تجربہ کار ڈرائیور (لاہور)
آئل انڈسٹریز پاکستان لمیٹڈ کو اپنی کمپنی کے لیے ایک ذمہ دار اور تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
الائیں:
- عمر: 35 سال سے زائد
- تعلیم: میٹرک
- تجربہ: کم از کم 10 سال
- لائسنس: ویلڈ ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے
- کام کے اوقات: 9 صبح سے 5 بجے تک
- تنخواہ: 30,000 روپے
- ترجیح: جو ڈرائیور فیملیز کے ساتھ رہائشی تجربہ رکھتے ہیں
فراہم کردہ سہولیات:
- کھانا اور رہائش فراہم نہیں کی جائے گی
پتہ: 113-A, کینال ویو سوسائٹی، لاہور
03/22/1/4/11/98/0