Description
ادارے کے لیے لگژری گاڑیوں کو چلانے کے لیے تجربہ کار اور ذمہ دار سینئر ڈرائیور درکار ہے۔
شرائط:
ڈرائیونگ کا تجربہ: کم از کم 10 سال
لگژری / قیمتی گاڑیوں کو چلانے کا تجربہ ترجیحاً ہونا چاہیے۔
ذمہ دار، بااخلاق اور قابلِ اعتماد امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔