Description
ڈرائیور کی ضرورت ہے
جگہ: DHA Phase 7، لاہور
تنخواہ: 35,000 روپے ماہانہ
کھانا: روزانہ 500 روپے کھانے کے لیے ملیں گے۔ کھانا ڈرائیور کو خود باہر سے کرنا ہوگا۔
رہائش: رہنے کی جگہ ہم دیں گے۔
گاڑی: ٹویوٹا کرولا آلٹس ہوگی۔ صرف ایک ہی گاڑی چلانی ہوگی۔
کام: زیادہ تر کام DHA لاہور کے اندر ہوگا۔
چھٹیاں: ہر مہینے 4 چھٹیاں ہوں گی۔ اگر 2 مہینے بعد چھٹی پر جائیں تو 8 چھٹیاں اکٹھی لے سکتے ہیں۔
ضروری چیزیں:
• ڈرائیونگ لائسنس بنا ہوا ہونا چاہیے۔
• نیا پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ضروری ہے۔
• لاہور میں 1 ریفرنس ہونا ضروری ہے۔
• اگر پہلے ڈرائیور کا کام کیا ہوا ہے تو زیادہ ترجیح دی جائے گی۔
• اگر ڈرائیور خیبر پختونخوا (KPK) سے ہے تو اسے زیادہ ترجیح دی جائے گی۔
جس کو اوپر دی گئی تمام شرائط منظور ہوں، صرف وہی رابطہ کرے۔