Description
Job
السلام علیکم،
میں ڈرائیور کی جاب کی تلاش میں ہوں۔ میرے پاس کار ڈرائیونگ کا لائسنس موجود ہے اور مجھے گاڑی چلانے کا اچھا تجربہ ہے۔
میں گاڑی کی صفائی اور دیکھ بھال کا خاص خیال رکھتا ہوں، ٹریفک قوانین سے اچھی طرح واقف ہوں اور ذمہ داری کے ساتھ گاڑی چلاتا ہوں۔ وقت کی پابندی، ایمانداری اور اچھے اخلاق کو ترجیح دیتا ہوں۔
اگر کسی گھر، فیملی، آفس یا پرائیویٹ شخص کو ذمہ دار اور قابلِ اعتماد ڈرائیور کی ضرورت ہو تو مجھ سے رابطہ کریں۔